Subscribe Us

MONSOON RAINS IN KARACHI

کراچی شہر میں مون سون بارشوں نے سپر ڈوپر انٹری کی ہے  جس کے نتیجے میں کراچی کی سڑکوں پر جمع شدہ پانی تالاب کی منظر کشی کر رہا ہے 
اور



بجلی کا بوسیدہ نظام  بری طرح  بیٹھ گیا ہےعلاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل
ہی ہے
بلکہ  کے الیکڑک ہیڈآفس بھی بجلی سے محروم ہے
 سندھ
حکومت کی شہری انتظامیہ کے تمام دعوے بارش میں بہہ گئے اور بلدیہ کی
ناقص کارکردگی کے پول کھل گئے ہیں یہ تمام صورتحال کب بہتر ہوگی   کے الیکڑک کا  نظام کب ٹھیک ہوگا بچپن سے یہی سب خرابیاں سنتے آرہے ہیں  اور اب ہم خود بچوں کے باپ بن چکے ہیں بارشوں کا پانی گھروں میں داخل ہو جاتا ہے  جس سے  سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے

 نکاسی آب  بہت خراب ہے
جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر
تعفن پھیلانے میں پیش پیش ہیں

پینے کا پانی نایاب ہے
 گٹر رکا پانی گھروں میں کھڑا عذاب ہے
یا الٰہی نیا پاکستان بنا دے  ان مسائل  سے چھٹکارا دلا دے آمین
 نیا پاکستان

Post a Comment

0 Comments